قندوز، چوکی پر مجاہدین کا چھاپہ، 22 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع امام صاحب میں دشمن کی چوکی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے جوئے بیگم کے علاقے میں واقع چوکی پر چھاپہ مار،جس کے نتیجے میں چوکی کمانڈر ذبیح اللہ سمیت 9 جنگجو ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوئے۔

دریں اثناء مجاہدین نے تازہ دم اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا اور لڑائی چھڑگئی، جس کے نتیجے میں دشمن نے اللہ تعالی کی نصرت سے جانی و مالی نقصان اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

مزید تازہ ترین کاروائیاں

ننگرہار، رابط مجاہدین کا حملہ، 16 امریکی آفسر و فوجی قتل

پکتیا،لغمان و پکتیکا آپریشن، دو کمانڈروں سمیت 28 ہلاک و زخمی

فراہ وقندہار: دو چوکیاں فتح، 19 فورسز ہلاک، ٹینک سمیت کافی غنائم

ہلمند: آپریشن، دو چوکیاں فتح، 22 اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*