غزنی،تقریب و چوکی پر حملہ، 3 ہلاک  وزخمی، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے دہ یک اور گيلان اضلاع میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع دہ یک کے یونٹ کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے ایسے وقت میں میزائل داغے، جب کابل سے آمدہ وفد کی نگرانی میں اہم تقریب جاری تھا،جس سے تقریب درہم برہم ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

دوسری جانب جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے ضلع گیلان کے وڑو کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں چوکی تباہ ہونے کے علاوہ وہاں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی اور مجاہدین نے ایک ہیوی مشین گن، ایک ہینڈگرنیڈ، ایک کلاشنکوف اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*