ننگرہارومیدان چھاپے، مکانات تباہ، 17 شہری گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار اور میدان صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے نکڑخیل کے علاقے پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر عوام کے گھروں کی تلاشی لینے کے علاوہ نہتے افراد پر تشدد کیا ،جس میں ایک شہری زخمی جبکہ پانچ کو حراست میں لیے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے تنگی درہ کے علاقے  پر کٹھ پتلی دشمن نے مجاہدین پر چھاپہ مارا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب صلیبی غلاموں نے آقاؤں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقے کے مکینوں کے دو گھروں کو بموں سے تباہ کردیے، ایک گاڑی کو نذرآتش کردی اور 12 افراد کو حراست میں لیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*