بلخ، ایک جنگجو قتل، دوسرا اسلحہ سمیت سرنڈر

صوبہ بلخ ضلع چاربولک میں جنگجو قتل جبکہ ضلع چمتال میں ایک شرپسند مجاہدین سے آملے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع چاربولک کے ارزنکار کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو مارا گیا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع چژتال کے نوشہرعلی زئی کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو خدائے نظر ولد شہزادہ نے  مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک کلاشنکوف بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*