نورستان، امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کا چھاپہ، 14 گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ نورستان ضلع نورگرام میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے لاٹو قلعہ کے علاقے پر سویلین آبادی پر چھاپہ مارا اور وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کے گھروں کی تلاشی کے علاوہ ان پر تشدد کیا اور آخر میں 14 نہتے افراد کو  بھی حراست میں لیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*