بادغیس: جوند میں 19 علاقوں کے باشندوں کا اعلان بیعت

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے جلائی علاقے کے باشندوں نے امارت اسلامیہ سے بیعت کا اعلان کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز جلائی کے علاقے میں عظیم الشان جلسہ دائر ہوا، جس میں جلائی قوم کے سربراہ کمانڈر نجیب اللہ خان کی سربراہی میں 19 گاؤں کے باشندوں نے امارت اسلامیہ کے نائب گورنر کے ہاتھ پر امیر المؤمنین شیخ الحدیث ھبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ سے بیعت کا اعلان کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*