بادغیس: مجاہدین کی کاروائی، 12 ڈاکو گرفتار

صوبہ بادغیس ضلع غورماچ میں مجاہدین نے 12 ڈاکو گرفتار کرلیے۔

اطلاع کے مطابق ضلع غورماچ کے مربوطہ علاقوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاروائی کرکے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*