قندہار: کانوائی پر حملہ، دس ٹینک وگاڑیاں تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ قندہار کے نیش وخاکریز اضلاع میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز ضلع نیش کے کندئی کے علاقے میں سپلائی کانوائی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 10 ٹینک، رینجر اور سپلائی کرنی والی گاڑیاں تباہ، اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز سنگ درہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر بم دھماکوں سے 4 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*