خوست دھماکہ، فوجی گاڑی تباہ، 8 اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ خوست ضلع قلندر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مغرب کے وقت دومندہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے شدید حملے کے دوران ایک رینجر گاڑی تباہ  اور اس میں سوار 8 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*