ننگرہار اور کنڑ، دو ٹینک تباہ، 6 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر ننگرہار اور کنڑ صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ کنڑ ضلع چپہ درہ کے کرنل کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ  اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دریں اثناء مجاہدین نے پیدل دستوں پر حملہ کیا،جس میں ایک فوجی مارا گیا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع لعل پور کے فتح مینہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے  فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*