غزنی،اعلی اینٹلی جنس آفسر قتل، دو زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہراور ضلع مقر میں دشمن پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت غزنی شہر کے احمدآباد کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کےروز مجاہدین نے ضلع مقر کے مربوطہ علاقے میں اعلی اینٹلی جنس سروس  آفسر محمد عالم کو حکمت عملی کے تحت قتل کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*