ہلمند: پولیس پر حملہ، 2 ٹینک تباہ، متعدد ہلاک وزخمی

صوبہ ہلمند کے گرشک وگرمسیر اضلاع میں پولیس پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز علی الصبح کٹھ پتلی فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور سنگور جنگجو نے ضلع گرمسیر خرکوں کے علاقے میں امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور متعدد اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ سیدان اور نہر سراج کے یخچال کے علاقوں میں لیزر گن سے 3 فوجی ہلاک ، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*