نیمروز وفراہ: چوکی فتح، پانچ آئل ٹنکر تباہ، 6 ہلاکتیں، اسلحہ غنیمت

 

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں سپلائی کانوائی اور صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں چوکی پر حملہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے مرکز کے قریب کاروان پر حملہ ہوا، جس سے پانچ آئل ٹنکر تباہ اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات حلقہ نمبر 2 کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر عبد الواحد سمیت 4 پولیس زخمی، جبکہ 2 ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور موٹرسائکل سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*