فاریاب وزابل: ٹینک تباہ، 10 جنگجو ہلاک وزخمی

 

مقامی جنگجوؤں وفوجیوں پر فاریاب وزابل صوبوں میں حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع میزان کے شین ٹاٹ کے علاقے میں پارٹی پر حملے سے ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات دو بجے کے لگ بھگ گدائی قلعہ کے علاقے میں جنگجو پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 4 ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*