ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظر عام پر

شمارہ نمبر 70

 

سنگلاخ پہاڑوں میں گھِرے ہوے افغانستان نے ہمیشہ دنیا بھر سے الگ تھلگ اپنی شناخت برقرار رکھی ہے۔ کسی بھی خطے کے باشندوں کی جسمانی ہیئت اور عادات و اطوار میں وہاں کی مٹی اور جغرافیے کا بہت دخل ہوتا ہے۔نرم و نازک مٹی پر بسیرا کرنے والے رہائشیوں میں اکثر سُستی و کاہلی اور غیرمحنتی مزاج کا پتا لگایا گیا ہے۔ جب کہ سخت موسم اور پتھریلے علاقے کے لوگوں میں چُستی اور بہادری کا مزاج ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جغرافیائی نکتۂ نگاہ سے افغانستان کے باشندے انتہائی سخت جان واقع ہوئے ہیں۔ اسی لیے برطانیہ اور سوویت یونین کے بعد امریکا نے محسوس کیا ہے کہ افغانیوں کے ساتھ لڑائی مول لینے کو کسی بھی طرح سے دانش مندی نہیں کہا جا سکتا۔

جب کہ جنگ جیتنے کے لیے جس بنیادی عقیدے اور جذبے کی ضرورت ہوتی ہے، وہ سرِدست امریکا کے پاس نہیں ہے۔ اِس جنگ کا نتیجہ چاہے امریکا کی فتح کی صورت برآمد ہو یا امارت اسلامیہ کی کامیابی کے رُوپ میں سامنے آئے، روحانی طور پر نقصان کس فریق کو ہونے والا ہے؟

ظاہر ہے، ہر دانش مند یہی کہے گا کہ دو جمع دو چار دن کی اس مختصر سی زندگی کا ایک دن اختتام ہے۔ جس کے بعد ایک نئی دنیا طلوع ہوگی، جسے قیامت کہا جاتا ہے۔ اُس دن ہونے والے فیصلے بہرحال امارت اسلامیہ کے ہی حق میں ہوں گے۔ یہی وہ عقیدہ اور ابدی جیت ہے، جس کا تصور مسلمانوں کی روحوں کو جذبۂ جہاد سے سرشار کر دیتا ہے۔ نتیجۃ وہ میدانِ جنگ میں بے دھڑک کُود پڑتے ہیں، چاہے سامنے بر طانیہ جیسا ظالم ہو، روس جیسا ریچھ ہو یا امریکا جیسا وحشی درندہ ہو، ایک مسلمان کا ایمان دنیا کے اِن ظاہری اور بے وقعت ناموں سے کسی طرح دبنے میں نہیں آتا۔

اسی وجہ سے  پوری دنیا کا یہی ماننا ہے کہ مجاہدین کے مقابلے میں امریکی اتحاد شکست سے دوچار ہے۔ کئی امریکی اتحادی امارت اسلامیہ کے اس جذبے سے مرعوب ہو کر میدان چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ جب کہ امریکا کا کوئی بھی معتبر ادارہ پُرامید نہیں ہے۔ خود امریکی وزیر دفاع نے بھی کئی مرتبہ شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے نہایت صراحت کے ساتھ کہا کہ طالبان (مجاہدین) کے مقابلے میں ڈونلڈٹرمپ کی نئی اسٹرٹیجک پالیسی ناکامی سے دوچار ہے۔ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ ’افغان جنگ‘ امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ ہے،  جس کا جیتنا نہایت مشکل ہے۔

افغانستان میں امریکا کِن حالات سے دوچار ہے، یہ جاننے کے لیے نئے میگزین کو پڑھنا مت بھولیں۔

ماہنامہ شریعت ہی آپ کو افغانستان کے اندر کا سچ بتائے گا۔ حق و سچ کے اِس ابلاغی ذریعے سے جُرے رہیے۔

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download2200.mediafire.com/qzzwhfopf3ug/x34dqjdrryt0c23/shariat-70.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download1516.mediafire.com/1605c3o7o4vg/up18cb6db15rfi3/shariat–70+for+web.docx

—————————————————————–‏

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://telegram.me/joinchat/Bro9Rz5bIaIhALOk8Laclg

الامارہ وٹس آپ نمبر

‎+93 70 863 8285‎

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*