فاریاب: مجاہدین کا حملہ، اہم مرکز فتح، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں جنرل مالک کے مرکز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ فیض آباد کے علاقے میں واقع جنرل مالک کے اہم مرکز (آفس حزب آزادی) پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے مرکز فتح، اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر، 4 کلاشنکوف، ایک مسلسل، ایک بم آفگن اور 2 وائیرلیس سیٹ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*