لوگر، کاروان پر حملہ، ٹینک تباہ، 5 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع چرخ میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق خواجہ اسماعیل کے علاقے میں مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب علاقے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا اور اس دوران ایک ٹینک بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوا اور اس میں سوار پانچ اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*