بگرام، امریکی ایئربیس پر مجاہدین کا میزائل حملہ

امریکی ایئربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر واقع جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت میزائل داغے۔

ذرائع کے مطابق میزائل اہداف پر گریں، جس کے نتیجے میں صلیبی دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*