خوست ولوگرچھاپے، 7شہری شہید، 4 گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں نے خوست اور لوگر صوبوں میں شہریوں کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے صوبہ خوست  ضلع علی شیر کے ببرک تھانہ کے علاقے باٹی کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں نے مقامی آبادی پر شب خون مارا اور وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے سات افراد کو شہید کردیے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وحشی کمانڈوز نے صوبہ لوگر ضلع چرخ کے پنگرام کے علاقے میں ایک مدرسے چھاپہ مارا اور مدرسے کے استاد اور  تین طلبہ کو حراست میں لیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*