ننگرہارو پکتیا،تین ٹینک و گاڑیاں تباہ، 25 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر ننگرہار اور پکتیا صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے چارباغ کے علاقے میں بم دھماکہ سے تین جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے تین موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کےروز دوپہر کے وقت شمس پور کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں تین جنگجو قتل ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ضلع بٹی کوٹ کے نہر کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب حملہ کیا، جس میں تین شرپسند زخمی ہوئے۔

صوبہ پکتیا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت  صدر مقام گردیز شہر کے چھاونی کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*