غزنی و کنڑ حملے و دھماکے، چارکٹھ پتلی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور کنڑ صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر سے قبل صوبہ کنڑ ضلع ٹہ پور کے مناگی کے علاقے میں بیس کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی سنائیپرگن کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز شام کے وقت ضلع غازی آباد کے نشہ گام کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو کٹھ پتلی فوجی زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع شلگر کے کوٹہ سنگی کے علاقے میں پولیس چوکی پر ہونے والے لیزرگن حملے کے دوران تین فوجی ہلاک جبکہ چوتھا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*