فراہ: ائیربیس پر حملہ، 8 اطالوی فوجی ہلاک، 16 زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر ائیر بیس پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق دو روز پہلے مجاہدین نے ائیربیس میں امریکی و اطالوی فوجوں کی  رہائش گاہ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گرے، جس سے 8 اطالوی فوجی ہلاک، جبکہ 16 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*