ہلمند وزابل: فوجی وحشت، سامان چوری، ایک شہری گرفتار

 

مقامی جگنجوؤں نے ہلمند وزابل صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے کشانو گاؤں کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں نے ایک شہری عیسی محمد ولد فدا محمد زخمی کو زخمی کرکے موٹرسائکل سمیت اپنے ساتھ لیکر گئے۔

صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ جنگجوؤں نے عوام کے 3 سولر شیشے اور 3 موٹرسائکل چوری کرلیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*