ہلمند: حملے ودھماکے، 2 ٹینک تباہ، 19 اہلکار ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے گرشک ونادعلی اضلاع میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر ہونے والے بم دھماکوں سے 2 ٹینک ایک گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب مھاجروں،دوراہی، حاجی تور کایرز اور اوپاشک ماندہ کے علاقوں میں دشمن پر حملے ودھماکے ہوئے، جس سے 11 اہلکار ہلاک، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*