خوست دھماکہ، تین سریع فورس اہلکار ہلاک و زخمی

سریع فورس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر صوبہ خوست کے  صدر مقام خوست شہر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ سنیچر کےروز دوپہر سے قبل خوست شہر کے تختہ بیکی کے علاقے میں سریع فورس اہلکاروں پر ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*