میدان و کنڑ، چوکیوں پر حملے، ٹینک تباہ، ہلاکتیں

پولیس اہلکاروں کے ٹینک پر صوبہ میدان میں دھماکہ،جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ میدان ضلع جلریز کے زیولات کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ کنڑ ضلع منورہ کے انزرڈب اور ضلع سرکانو کے ناوہ کے علاقے میں واقع تین پولیس اور فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*