غزنی، پولیس قتل،جنگجو اسلحہ سمیت سرنڈر

صوبہ غزنی ضلع شلگر میں پولیس پارٹی پر حملہ ،جبکہ ضلع گیلان میں جنگجو نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع شلگر کے بدوان کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز ضلع گیلان کے شینکئی کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو  عبداللہ ولد گل الرحمن  باشندہ ضلع آب بند نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک کلاشنکوف  اور دیگر فوجی سازوسامان بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*