خوست، فوجی وحشت، عالم دین شہید

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ خوست ضلع نادرشاہ کوٹ میں عالم دین کو شہید کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز کٹھ پتلی فوجوں نے شمباوٹ کے علاقے زرمیشکی کے علاقے میں جامعہ حنیفہ کے مہتمم مولوی حضرت گل کو سامنے کے سامنے گولیوں سے بھون ڈالا اور انہیں موقع پر شہید کردیا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*