ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظر عام پر

شمارہ نمبر 71‏

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کی جانب سے شایع ہونے والا میگزین ’ماہنامہ شریعت‘ اپنے صفحات میں گراں قدر تحریریں لیے منصۂ شہود پر جلوہ گر ہو چکا ہے۔ ماہنامہ شریعت کی آواز کفر اور منافقین کے ایوانوں میں لرزہ طاری کر دیتی ہے۔ اس بات کا دشمن میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ’ماہنامہ شریعت‘ میڈیا وار میں ہمارا مقابلہ کر رہا ہے۔ اور وہ ہر خبر کے حوالے سے ہمارے پروپیگنڈے کا جواب دے رہا ہے۔

چوں کہ دشمن کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے پرپیگنڈے کا زور طاری رکھنے کے لیے اپنے مخالف کی آواز دبا دے۔ عوام کے ذہنوں میں اپنی منافقت کو سچائی بنا کر پیوست کر دے، تاکہ اُسے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے کسی پریشانی اور رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس ماہ کے شمارے میں لکھا ہے:

جنرل نکولسن نے 25 نومبر کو آن بی سی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’افغانستان میں کامیابی کے آثار نظر نہیں آتے۔ ہمیں افغانستان میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔ پیش رفت کے سارے راستے مسدود ہیں۔ افغانستان کی جنگ انتہائی خراب ترین کیفیت میں ہے۔ مزید ہزاروں فوجی کے آنے سے مخالفین کا خلاف دباؤ بھی بڑھ جائے گا۔ ہماری کامیابی کسی مدت سے نہیں، بلکہ حالات سے وابستہ ہے۔ حالات ٹھیک ہو جائیں تو ہم کامیاب ہیں۔‘

امریکا افغانستان میں جس مقصد کے لیے آیا تھا، وہ اُس میں انتہائی ذلیل طور پر ناکام رہا ہے۔ اُس نے ظلم اور زبردستی بنیاد پر افغانستان پر جارحیت کی تھی۔ اُس نے عراق سمیت کئی ممالک میں مسلم دنیا کے وسائل پر قبضہ جمانے کے لیے دھاوابو ل رکھا ہے۔  چوں کہ ظلم کا انجام ناکامی اور ذلت ہے، اس لیے امریکا اپنے نیٹو اتحادی سمیت اس ذلت کا ذائقہ چکھ رہا ہے۔

اس ماہ کے میگزین میں ہمیشہ کی طرح انتہائی بہترین تحریریں شامل ہیں۔  افغانستان کا سچ جاننے کے لیے ’ماہنامہ شریعت‘ کے ساتھ منسلک رہیے!

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download1400.mediafire.com/16sa3odp21pg/jhyjf77o57ko4r1/shariat-71.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download854.mediafire.com/k92kslc46iog/xzx9toy5dz2f8u2/shariat–71+for+web.docx

—————————————————————–‏

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com//shariatmagazin1

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://telegram.me/joinchat/Bro9Rz5bIaIhALOk8Laclg

الامارہ وٹس آپ نمبر

‎+93 70 863 8285‎

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*