ہلمند: چوکی فتح، گاڑی تباہ، 8 فورسز ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں چوکی پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات چار بجے کے لگ بھگ سیدان کے علاقے میں واقع دفاعی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 6 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک کارمولی بندوق اور ایک وائیرلیس سیٹ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب نہر سراج کے یخچال اور توری شاہ کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک اور ایک گاڑی تباہ ہوئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*