نیمروز: رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ، 2 فوجی ہلاک

 

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ فوجیوں پر مسلحانہ کاروائی ہوئی، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*