قندہار: ائیربیس پر میزائل حملہ، گاڑی تباہ، سات ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں ائیربیس پر میزائل حملہ، جبکہ ضلع شورابک میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر میں واقع ائیربیس میں امریکی رہائیشگاہ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گرکر دشمن کے لیے نقصانات کا سبب بنے۔

ضلع شورابک سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ بادئی کاریز کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*