ہرات وہلمند: حملے ودھماکے، 2 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ، 15 ہلاکتیں

 

پولیس اہلکاروں وفوجیوں پر ہرات وہلمند صوبوں میں حملے ودھماکے ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع گلران کے فرغہ کے علاقے میں فوجی قافلے پر حملہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ، 2 فوجی ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

صوبہ ہلمند ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات منڈیان، سید تاجدار آغا اور بغرا کے علاقوں میں پولیس اہلکاروں پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 2 گاڑیاں تباہ، پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*