ہلمند: چیک پوسٹ فتح، سات شرپسند ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ ٹانگان گودر کے علاقے میں واقع چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ ہوا، جس سے ایک چوکی فتح، سات جنگجو ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 4 کلاشنکوف اور ایک وائیرلیس سیٹ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*