فراہ: مجاہدین کی کاروائی، 3 شہری بازیاب

 

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں مجاہدین نے 3 شہریوں کو بازیاب کرایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز عارف آباد کے علاقے میں مجاہدین نے کاروائی کرکے تین شہریوں کو اغواکاروں سے رہا کرلیے۔

یاد رہے کہ تینوں شہری 20 روز پہلے اغوا ہوئے تھے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*