قندہار: لیزر گن حملے، 2 چوکیاں فتح، 17 فورسز ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع نیش میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 17 فوجی ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 4 مجاہدین زخمی، جبکہ 3 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے اپنی فوجیوں کے حوصلہ افزائی کی خاطر دعوا کیا کہ 40 مجاہدین شہید، جبکہ 20 زخمی ہوئے، ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے تردید کرتے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*