ہلمند: چوکیوں پر حملہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ اوپاشک ماندہ، حاجی عبد العزیز پٹرول پمپ اور سیمینار کے علاقوں میں پولیس وجنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے پانچ پولیس وشرپسند ہلاک ہوئے، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*