فاریاب: چوکی فتح، کمانڈر سمیت سات جنگجو ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

صوبہ فاریاب کے چھلگزئی وقیصار اضلاع میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع چھلگزئی کے گند آب کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 3 جنگجو ہلاک، جبکہ ایک زخمی، ایک گرفتار ہوا۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ضلع قیصار سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ جگنجوؤں کی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے کمانڈر (قدرت) سمیت 2 جگنجو زخمی، جبکہ ایک ہلاک ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*