فراہ وزابل: ٹینک تباہ، 10 ہلاکتیں، 2 سرنڈر

 

صوبہ فراہ کے پشترود وشیبکوہ اضلاع میں فوجیوں پر حملہ، جبکہ صوبہ زابل ضلع شملزئی میں 2 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشترود کے بلندی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ضلع شیبکوہ سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ فوجی قافلے پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 2 فوجی ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

صوبہ زابل ضلع شملزئی سے اطلاع ملی ہے کہ 2 جنگجو احمد خان ولد جلات اور دولت خان ولد جلات نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے مخالفت سے دست بردار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*