سمنگان، جنگجوؤں پر حملہ، دو ہلاک، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سمنگان ضلع خورم سبزباغ پر حملہ کیا۔

رپورٹ ک مطابق منگل کے روز صبح کے وقت پشتی بن کے  علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حمل کیا، جس میں دو جنگجو قتل اور ایک کلاشنکوف مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*