بلخ وکنڑ، دو جنگجو و پولیس قتل، موٹرسائیکل غنیمت

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ و کنڑ صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت  صوبہ بلخ ضلع دولت آباد کے بخشور کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلی جنس سروس اہلکار عبداللہ خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا  اور ان کی موٹرسائیکل کو غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے ناوہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں پولیس اہلکار مارا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*