بدخشان و تخار، دو فوجی ٹینک تباہ، 7ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور تخار صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ بدخشان ضلع جرم کے دہا آہن کیب کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو سہ پہر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ جنگجو بھی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب مجاہدین نے فوجی چوکیوں کو مارٹرگلوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک ہونے کے علاوہ ایک ڈی سی توپ بھی تباہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت صوبہ تخار ضلع درقد کے شورعرب کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ٹینک کو 82 ایم ایم توپ کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*