فاریاب: لولاش میں 6 جنگجو اسلحہ سمیت سرنڈر

 

صوبہ فاریاب ضلع لولاش میں 6 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق لاشہ کے علاقے میں 6 جنگجو ( عبد الستار، محمد صادق، محمد موسی، محمد اللہ، محمد عالم اور عبد الکریم) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے 6 کلاشنکوف مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*