فراہ: مجاہدین نے امریکی رہائشگاہ پر میزائل داغے

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں ائیربیس پر میزائل حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ائیربیس میں امریکی وایٹالوی قابض فوجیوں کی رہائشگاہ پر مجاہدین نے تین میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے نقصانات کا سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*