فراہ: دو ٹینک تباہ، سات اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور بالابلوک وپشترود اضلاع میں فوجیوں پر بم دھماکے ہوئے۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت فراہ شہر میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

ضلع پشترود سے اطلاع ملی ہے کہ بلندئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اور ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ضلع بالابلوک سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ گنج آباد کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*