ننگرہار،چوکیوں کاروان پر حملہ، 5 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے بٹی کوٹ اور کوٹ اضلاع میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب عشاء کے وقت ضلع کوٹ کے ڈاگ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے مارٹرتوپ کے گولے داغے، جس کے نتیجے میں تین جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دریں اثناء ضلع بٹی کوٹ نہر کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے اسی نوعیت حملے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

اسی طرح ضلع بٹی کوٹ کے سپین خوڑ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے حملے کے دوران ایک رینجر گاڑی راکٹ لگنے سے تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*