زابل: ٹینک وگاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک، ایک سرنڈر

 

صوبہ زابل ضلع میزان میں فوجیوں پر بم دھماکہ، جبکہ ضلع ارغنداب میں ایک جنگجو مجاہدین سے املا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے، جس سے ایک ٹینک، ایک رینجر گاڑی تباہ اور 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے

ضلع ارغنداب سے اطلاع ملی ہے کہ ایک جنگجو اسماعیل ولد محمد لعل نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے مخالفت سے دست بردار ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*