کابل وغزنی، چیف ایگزیٹو مشیر سمیت 8 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل شہر اور صوبہ غزنی میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب عکابل شہر کے خیرخانہ کوتل کے علاقے میں مجاہدین نے انتظامیہ کے چیف ایگزیٹو ڈاکٹرعبداللہ کے مشیر  رفیع اللہ گل افغان کو  موت کے گھاٹ اتار دیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع گیرو کے مرکز اور آس پاس چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونے کے علاوہ دشمن کو بھاری مالی نقصان بھی پہنچا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*