بلخ، امریکی چھاپے و بمباری، تین بچے شہید

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ بلخ کے چاربولک اور چمتال اضلاع میں سویلین کا جینا حرام کردیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع چاربولک کے رحمت آباد کے علاقے پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا  مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شخص کو شہید جبکہ دوسرے کو حراست میں لیے۔

دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت ضلع چمتال کے نوشہر کے علاقے پر وحشی غاصبوں نے سویلین آبادی پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں دو بچے شہید ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*