بغلان حملے و دھماکے، گاڑی تباہ، 6 پولیس ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں پر صوبہ بغلان کے پل خمری اور تالہ برفک اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت ضلع پل خمری کے پل معدن کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس گاڑی تباہ اور اس میں سوار تین اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت ضلع تالہ برفک کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی اطلاع آنےتک جاری ہے، جس میں اب تک تین نظم عامہ اہلکار ہوئے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*